سی این جی مزید کتنے دن بند رہے گی؟ فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سی این جی مزید کتنے دن بند رہے گی؟ فیصلہ ہو گیا… شہرمیں آج رات سے پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث کراچی میں سی این جی کی بندش ہوگی۔

 

ایس ایس جی سی کے مطابق کراچی میں سی این جی آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 تک بند ہوگی جب کہ آج رات 11 بجے سےکےا لیکٹرک اور نوری آباد کے بجلی گھر کو بھی گیس کی کمی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close