حکومتی حکمت عملی خامیاب، پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اطمینان بخش حد تک کم ہو گئی

پاکستان بھر میں بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےنیچے آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 10 ہزار 923 مریض شفایاب ہو گئے،

جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 7 فیصد ہو گئی۔۔۔۔

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے باوجود راولپنڈی میں بڑا میچ منعقد کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) نیوزی لینڈ کی ٹیم کے راولپنڈی میں میچوالے دن اچانک واپسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اس سے پہلے ملتان میں 25 ستمبر سے شروع ہونا تھا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی ان ایکشن نظر آئیں گے۔ٹورنامنٹ میں تمام بڑے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں ہوگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close