پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا، کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈرہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہبازشریف کی قابلیت کا اندازہ لگالیں موصوف کہتے ہیں پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے میڈیا اتھارٹی بل سے متعلق بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کی قابلیت کا اندازہ لگالیں موصوف کہتے

ہیں پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا،ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کیسے کیسے تحفے اس ملک میں لیڈرہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close