پیپلز پارٹی کا کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کو خط

کراچی (آئی ا ین پی ) کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ اسٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔

close