کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، دو شہر جہاں سے پی ٹی آئی نے کلین سویپ کر دیا

لاہور(پی این آئی)کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، دو شہر جہاں سے پی ٹی آئی نے کلین سویپ کر دیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں جیت لیں ہیں۔ بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں اپنے نام کیں ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی دو اور بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کی دو سیٹیں ا پنے نام کیں۔ کھاریاں میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کا آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف، ق لیگ اور مسلم لیگ(ن) میں سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close