واشنگٹن (پی این آئی) 29 اگست کو کابل میں ہونے ڈرون حملے میں مارا جانے والا کوئی دہشت گرد نہیں بلکہ ایک امریکی این جی او کا ملازم انجینئر تھا۔یک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ڈرون حملے میں داعش کا دہشت گرد نہیں بلکہ ایک انجینئر مارا گیا۔اخبار کے مطابق 29 اگست کو ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا شخص امریکی این جی او کا ملازم نکلا۔
مذکورہ ڈرون حملے میں 7 بچے بھی جاں بحق ہوئے تھے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ کابل میں ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی افغان انجینئر زیماری احمدی کی تھی جو کام سے گھر لوٹا تھا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں