کسٹم اہلکار سے اسلحہ کے زور پرزیادتی کی کوشش ناکام، مقدمہ درج

سرگردہا (پی این آئی) سرگودہا میں کسٹم اہلکار کو لوٹ کر اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام ہو گئی جبکہ تحصیل شاہ پور سٹی میں کسٹم اہلکار سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سرگودھا پولیس کا کہنا ہےکہ کسٹم اہلکار کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔جبکہ کسٹم اہلکارنے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسلحے کے زور پر قریبی اسکول میں بدفعلی کی کوشش کی۔کسٹم اہلکارکے مطابق میرے شور مچانے پر لوگ جمع ہوگئے، جس پر ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگیا۔کسٹم اہلکار نے الزام لگایا ہےکہ ملزم نے مجھ سے میرا کسٹم ڈیوٹی کارڈ، اے ٹی ایم، موبائل فون اور 10 ہزار رپوے بھی لوٹ لئے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close