پی ٹی آئی کےناراض رہنما کو منانے کی کوششیں جاری، کابینہ میں واپسی کا امکان

کوئٹہ(پی این آئی)پی ٹی آئی کےناراض رہنما کو منانے کی کوششیں جاری، کابینہ میں واپسی کا امکان۔۔۔تحریک انصاف کے ناراض رہنما سردار یار محمد رند کو منانے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور حکومتی وفد نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی ۔

سردار یار محمد رند کی صوبائی کابینہ میں واپسی کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ سردار یار محمد رند نے حکومت سے ناراض ہو کر وزارت تعلیم سے استعفیٰ دیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close