صفر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)صفر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان۔۔۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا

۔رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں چاند نظر نہ آنے کے باعث محرم کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا اور یکم صفرالمظفر 1443 ہجری 9 ستمبر جمعرات کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close