پنجاب بھر کے نئے بھرتی شدہ پٹواریوں کو موٹر سائیکل اور سمارٹ فونز دینے کا فیصلہ

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( آن لائن ) صوبہ بھر کے نئے بھرتی پٹواریوں کو موٹر سائیکل اور سمارٹ فونز دینے کا فیصلہ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ کی زیر صدارت ریونیو اہداف بارے اجلاس اجلاس میں صوبہ بھر کے نئے پٹواریوں کی کمشنرز ٹرینگ کروانے کا فیصلہ صوبہ بھر میں پٹواریوں کی 9 ماہ کی تربیت جدید ریونیو سلیبس اور قوانین سے آگاہی دی جائے گی۔15 ستمبر سے تربیت کا سلسلہ ملتان ڈویڑن میں شروع کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close