رات گئے ٹرین حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

پنوعاقل(پی این آئی) کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین کو پنو عاقل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرین کوئلہ لیکر کراچی سے ساہیوال جارہی تھی کہ پنو عاقل کے قریب پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔حادثے کے باعث کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے والی ریلوے لائنوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔سکھر ریلوے ہیڈ کوارٹر زنے امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیا ہے۔ رات گئے ٹرین حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close