تاجروں نے بھوک ہڑتال کا علان کر دیا

کراچی(پی این آئی) کورونا کی پابندیوں کے باعث سندھ حکومت نےمختلف پابندیوں کے نفاذ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ان پابندیوں نے تاجروں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ اس پر بطور احتجاج کراچی کے تاجروں نے آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ،تاجرایکشن کمیٹی نے صوبائی حکومت سےرات دس بجے تک کاروبار کی اجازت دینے اور

دیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی ہفتے میں ایک چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close