مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے حکومتی کارکردگی پر 2 وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق وائٹ پیپر میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور تین سالہ کرپشن کو شامل کیا گیا ہے، پاکستان مسلم لیگ دو الگ الگ وائٹ پیپر جاری کرے گی، کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close