سابق وزیر کی بہن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

دیپال پور (پی این آئی )حجرہ شاہ مقیم سے پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تین موٹر سائیکلوں سوار نے فائرنگ کرکے چار گولیاں ، پنجاب اسمبلی سابق وزیر مسلم لیگ (ق) خالد ایڈوکیٹ کی بہن لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی اپنے والدغلام مصطفی کو لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی والد ہ سلطانہ رضیہ بی بی کی رپورٹ پر۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی کا سوتیلا بھائی شہزاد ساقی کا مشتاق عرف ساقی کا بھائی ڈیوٹی پر ساتھ جاتے ہو قتل کر دیا گیا تھا۔ جس پر پولیس نے شہزاد ساقی کو جیل منقتل کر دیا تھا۔بعد وہ ضمانت پر باہر آیا۔شہزاد ساقی، اس کا بھائی ریاض ممتاز اور ان کا والد غلام صفدر علی مسلسل لیڈی ہیلتھ ورکر بنیلہ بی بی کودھمکیاں دے رہے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close