15 سے 18 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ، طریق کار کیا ہو گا؟

لاہور (آن لائن) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہلتھ پنجاب نے یکم ستمبر سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کرونا ویکسینیشن مراکز کو باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے مذکورہ عمر کے لاکھوں بچوں کو کرونا ویکسین لگائی جائے گی۔ویکسین لگانے کے لیے طریق کار کیا ہو گا، اس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

ایک بار پھر ینگ ڈاکٹروں کا احتجاجی دھرنا

لاہور (آن لائن) سروس ہسپتال لاہور کی ایمرجنسی وارڈ میں گٹر ابلنے، ادویات کی عدم دستیابی اور بیڈز کی کمی کے خلاف ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجاً کام بند کردیا اور سراپا احتجاج ہوگئے۔ وائے ڈی اے کے ڈاکٹروں جن میں لیڈی ڈاکٹروں کی بڑی تعداد شامل تھی نے ہسپتال کے ایم ایس کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور نعرے بازی کی۔ وائی ڈی اے کے احتجاجی ڈاکٹروں کا مطابق تھا کہ ان پر واضح کیا جائے کہ ہسپتال کی انتظامیہ کو انتظامی مسائل حل کرنے کے لئے ملنے والا اربوں روپے کا بجٹ کہا جا رہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close