مزے ہو گئے، عثمان بزدار کا صوبائی محکمے کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان

فیصل آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی (CTD) کے تمام افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی ہے اور جلد ان کو فنڈز جاری کر دیئے جائیں۔ سی ٹی ڈی کے ملازمین خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔۔۔

غیر ملکی ائر لائن پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(آن لائن) ائیرپورٹ پر جعلی ٹکٹ کے ذریعے سفر کرنیکی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا، ملزم فیملی کے ہمراہ جعلی ٹکٹ دکھا کر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں داخل ہوا جہاں قاسم کی فرسٹ نائٹ ڈیوٹی ائیرعربیہ کی پرواز کی روانگی سے قبل ہی دوران چیکنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رضوان منیر کو مشکوک سمجھ کر کنٹرول روم لے آئے، جہاں ملزم نے جعلی ٹکٹ کا اعتراف کیا تھانہ ٹھیکری والا میں انسپکٹر امتیاز علی کی مدعیت میں 420,186 ت پ کے تحت رضوان منیر کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close