سعودی سفیر سے پنجاب کے وزیر مذہبی امور کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے صوبہ پنجاب کے وزیر مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ نے ملاقات کی۔پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکائونٹ پر بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق سفارت خانے آمد پر سعودی سفیر نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔سعودی سفیر اور پنجاب کے وزیر مذہبی امور کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close