اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل،ایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئی

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آبا دانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکی جانے والے خصوصی پرواز میں مشتبہ شخص داخل ہونے پرایئرپورٹ اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیہ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اور ایمیگریشن کی غفلت و لاپرواہی کے باعث ایک شخص اچانک جہاز میں پہنچ گیا جیسے حراست میں لے لیا گیا ذرائع کے مطابق خصوصی پرواز اسلام آباد سے ترکی کے شہر ترابزجارہی تھی پرواز میں غیر ملکی سیکیورٹی اہلکار موجود تھے جن کی نشاندہی پر جہاز میں سوار مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے ترکی کے شہر ترابز جانے والی پرواز ایف ایچ وائے 965میں مشتبہ شخص کی موجودگی پر نیدرلینڈ کے سیکیورٹی عملے نے مسافروں کی لسٹ چیک کی تو اس میں173مسافروں کے علاؤہ ایک مشتبہ شخص زیادہ بیٹھا ہوا تھا،ذرائع کے مطابق اس نے فوری طور پر کپتان کو رپورٹ کی تو کپتان نے اے ایس

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close