اپنے گھر میں اچانک بے ہوش پائی جانے والی سینتھیاڈی رچی کہاں اور کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں رہائش پذیر امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ انکی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور وہ جلد ہی اپنی صحت کے حوالے سے بیان جاری کریں گے۔اتوار کو اپنی ایک ٹوئیٹ میں بلاگر سنتھیا رچی نے کہا کہ میں اب ٹھیک ہورہی ہوں، جلد ہی اپنے وکیل کے ذریعے بیان جاری کروں گی۔سنتھیا تین دن قبل پراسرار طور پر اپنے فلیٹ میں بے ہوش پائی گئیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ اپنے گھر میں اچانک بے ہوش پائی جانے والی سینتھیاڈی رچی کہاں اور کس حال میں ہیں؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close