بختاور بھٹو کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق بختاور بھٹو زرداری نے سبین آغا کے ٹوئٹس پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے، ہمیں خواتین کی حفاظت کے لیے مزید خواتین کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close