مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار خاتون کس پیشے سے وابستہ ہے؟ دوبار نوٹسز جاری ہونے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مینار پاکستان پر ہجوم کے ہاتھوں یوم آزادی پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی ٹک ٹاکر لڑکی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پیشے کے اعتبار سے نرس ہے۔متاثرہ لڑکی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور میں بطور سٹاف نرس کام کر رہی ہیں۔ تین سال قبل ان کی تعیناتی کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ہوئی تھی۔متاثرہ لڑکی دورانِ ڈیوٹی ہسپتال میں بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی رہتی تھی جس کے باعث اسے دو بار نوٹسز بھی جاری کیے گئے تھے۔ مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار خاتون کس پیشے سے وابستہ ہے؟ دوبار نوٹسز جاری ہونے کا انکشاف

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close