متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دینے کی تصدیق کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اشرف غنی کو پناہ دے دی ہے۔اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کیاہلخانہ متحدہ عرب امارات میں ہیں۔اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق انسانی بنیادوں پر اشرف غنی کا متحدہ عرب امارات میں خیرمقدم کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close