مخالفین کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، فیاض الحسن چوہان نے خبردار کر دیا

لاہور (آئی این پی ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مخالفین خاطر جمع رکھیں، ان کی دال 2023 تک نہیں گلے گی، پی ڈی ایم کے ٹولے کا منفی سیاست سمیت جنازہ نکل چکا ہے، عوام نے آر پار کے دعویداروں کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ دیانتداری، ایمانداری اور شفافیت کی سیاست کے سامنے کرپٹ ٹولے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔۔۔۔

لیڈی ڈاکٹروں کو شاباش دینے افغان طالبان کمانڈر ہسپتال جا پہنچے

کابل (پی این آئی) ہسپتال میں کام کرنے والی خواتین اور لیڈی ڈاکٹروں کو شاباش دینے اور حوصلہ افزائی کرنے طالبان کمانڈر ہسپتال جا پہنچے۔ اافغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل اسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز سے کام جاری رکھنے کی درخواست کی۔طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کہا ہے کہ خواتین ڈاکٹرز بلاخوف اپنی ڈیوٹی نبھائیں، موجودہ نظام سے قبل اکثر خواتین ڈاکٹرز خوف زدہ تھیں۔طالبان کمانڈر نے کہا کہ اب انہیں بالکل نہیں ڈرنا چاہیے، افغانستان کی خواتین ڈاکٹر ہماری مائیں بہنیں ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close