یا اللہ خیر، پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا کے شہر سوات اور اس کے گردونوا ح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے جس کی زیر زمین گہرائی 100کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔علاقہ مکین زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یا اللہ خیر، پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں