وزیراعظم کی بیوروکریسی سے ٹکر، گریڈ21اور 20کے افسران کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 اور 20 کے افسران کی ترقی کے لئے ہونے والے پرموشن بورڈ کے اجلاس کو روک دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ’ وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی با اختیار بورڈ اپنے اجلاس میں افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں کے فیصلے کرتا ہے۔اس بورڈ کا اجلاس دو ماہ کیلئے ملتوی کر دیا گیا ہے کیونکہ میں کارکردگی کے معمول کے تجزیوں سے ہٹ کر ان افسران کی حقیقی کارکردگی کا جائزہ لے رہا ہوں’۔ زیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 اور 20 کے افسران کی ترقی کے لئے ہونے والے پرموشن بورڈ کے اجلاس کو روک دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close