پنجاب حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے پنجاب میں ہوگا۔حکومت پنجاب نے سیکیورٹی صورتحال اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں ڈبل سوار پر پابندی عائد کر دی، تاہم اس پابندی کا اطلاق خواتین، بچوں، پر نہیں ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close