”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (پی این آئی )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم ‎سے سوال پوچھا کہ آپ سندھ میں ایڈ ہاک جج کی تعیناتی کے حق میں ہیں ۔ سوال کے جواب میں فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ مطیع اللہ جان صاحب جب بھی آپ میرے سامنے آتے ہیں تو میں آپ کو دیکھ کر أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ، بسم اللہ الر حمن الرحیم پڑھتا ہوں۔ معروف صحافی نے پھر سوال پوچھا لیا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو ایڈہاک جج کے حق میں ہیں یا نہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close