کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف

کراچی(آن لائن)کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر سے کروڑو ں کی شراب کی چوری کا انکشاف،چوری کی گئی غیر ملکی شراب 13ماہ پہلے کسٹم انٹیلی جنس نے پکڑی تھی۔حیرت انگیز طور پر شراب کا سیزر میمو بنا کر کیس عدالت میں پیش کیا گیا تھا غیر ملکی شراب کی چوری کا مقدمہ ٹیپو
سلطان تھانے میں درج کرادیا گیا کسٹم انٹیلی جنس دفتر میں ہمہ وقت 10سے زائد عملہ اور چوکیدار موجود ہیں دفتر میں کیمروں کی موجودگی کے باوجود شراب کی چوری حیران کن امر قرار چوری شدہ شراب غیر ملکی سفارت خانے کے نام پر منگوائی گئی تھی شراب کا کنٹینر پکڑے جانے کے بعد سفارت خانے نے ملکیت سے انکار کیا چوری شدہ شراب مبینہ طور پر ڈیفنس کے ایک ڈیلر کو فروخت کی گئی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close