حکومت کا بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزرات صحت کے حکام کے مطابق رواں ماہ 3کروڑ50 لاکھ ویکسین کی خوراکیں درآمد کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close