انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وفاقی وزیر کا انتقال ہو گیا

بہاولپور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔سید تسنیم نواز گردیزی کا تعق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور سے تھا وہ 1985 اور 2002 میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے اور وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی فائض رہے۔ سید تسنیم نواز گردیزی کا تعلق سیاسی گھرانے سے تھے ۔ان کے قریبی عزیز صوبہ بہاولپور کے وزیراعلی بھی رہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وفاقی وزیر کا انتقال ہو گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close