شناختی کا رڈ کے بغیر بھی ویکسین لگائی جائے گی، طریق کار کا علان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ان تما شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہیں، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد پر بھی ویکسین لگواسکے گا، کوئی بھی شناختی دستاویز نہ ہونے پر شخصی ضمانتی پر کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق شخصی ضمانت نہ ہو تو فارم پر کر کے زیر استعمال موبائل نمبر پر بھی ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔پہلے مرحلے میں یہ سہولت صرف کراچی ایکسپو سینٹر میں فراہم کی جارہی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close