پی آئی اے کا عاشورہ پر عراق کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے عاشورہ پر عراق کیلیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا،زائرین کی سہولت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں گی،پی آئی اے کی 11اگست سے 11پروازوں زائرین کو لے کے نجف پہنچیں گی اور زائرین کی واپسی کا آپریشن 21اگست سے ترتیب دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close