علاج کے لئے پاکستان آنے والی افغان خاتون سے20 کلو چرس برآمد

چمن (آن لائن)چمن پاک افغان چمن باڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی خاتون سے 20کلو منشیات برآمد تفصیلات کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر افغانستان سے پاکستان آنے والی خان جو کہ علاج کے غرض سے پاکستان میں داخل ہوئی افغان خاتون نے ٹانگوں پر پٹی باندھ رکھی تھی سیکورٹی فورسز نے شک کی بنیاد پر افغانی خاتون کو روکھ کر چیک کیا تو خاتون کے ٹانگوں پر بندھی پٹیوں میں سے 20 کلو چرس اور ہیرون برآمدہوئی ۔خاتون نے ٹانگوں پر پٹیاں باندھ کرپیہرٹوٹنے کا بہانہ بنایا سیکورٹی فورسز نے خاتون کو گرفتار کرلیا خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے ۔#/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close