صدر عارف علوی نے اسلام آباد انتظامیہ کو اپنی خدمات کشتی سمیت پیش کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں کشتی چلانے کی اپنی پرانی تصویر پر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں پر رد عمل میں کہا ہے اگر ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی میں بارشوں کے دوران کشتی چلانے کی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے کیے گئے۔ عارف علوی نے بھی اس پر ردعمل دیا اور ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اسلام آباد ایسے ہی میرا شہر ہے جیسے کراچی، پاکستان کے باقی خوبصورت شہر بھی میرے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close