وفاقی وزیر نے سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے الیکشن میں پوری کوشش ہوگی سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بنے، پی ٹی آئی کشمیر میں تنہا حکومت بنانے جا رہی ہے، کشمیر الیکشن سے متعلق جو کہا وہی ہوا، اپوزیشن 2023 میں بھی دھاندلی کا رونا روئے گی۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کرکے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا ، اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close