لاہور میں ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید 56 افرادمیں وائرس کی تصدیق

لاہور(آئی این پی)لاہور کے اسپتالوں میں 3روز کے دوران مزید 56افراد میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی،نجی ٹی وی کے مطابق 3روز کے دوران 85 مشتبہ نمونوں میں سے 56میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،ترجمان صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے ڈیلٹا وائرس کے پھیلا کی رفتار دیگر ویرینٹس کے مقابلے میں 50فیصد تیز ہے، اس سے بچا ئوصرف ویکسین لگانے سے ہی ممکن ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close