عید الاضحی پر بھی بنکوں نے نئی کرنسی فراہم نہیں کی ،مارکیٹ میں نئی کرنسی اضافی قیمت پر دستیاب

سجاول(آن لائن)اس عید پر بھی بنکوں نے نئی کرنسی فراہم نہیں کی جبکہ مارکیٹ میں نئی کرنسی اضافی قیمت پر دستیاب ہے، اور اس کا لین دین کیاجارہاہے، سابقہ عید پر بھی نئی کرنسی کا اجرا? نہیں کیاگیاتھا، اور کرنسی ڈیلروں نے اس پر بھاری منافع کمایا، ملک میں عید کے مواقع پر شہری اور سرکاری ملازمین نئی کرنسی حاصل کرکے عیدی وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں جس سے خاص کربچوں کی عید کی خوشیاں دوبالا ہوجاتی ہیں،تاہم اس حکومت میں یہ دوسری بار عید پر نئی کرنسی کا اجرا? نہیں کیاگیاہے #/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close