کورونا کیسز میں اضافہ، سیاحت پر پابندی عائد

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close