کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کاروباری مراکز سیل

ملتان (آئی این پی ) ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 18 کاروباری مراکز سیل جبکہ 30ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کرونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ شہر میں متحرک ہے۔ این سی او سی کی ہدایت پر کرونا ایس او پیز کی مانیٹرنگ کے لیے اسپیشل مجسٹریٹس، پاک فوج اور ایلیٹ فورس پر مشتمل ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close