سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دےدیا ہے۔ ایف بی آر نے نے بجٹ 2021-22 پر کام کرنے والے ملازمین کو 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ ادا کیا ہے۔ ملازمین کو اعزازیہ بجٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر بنیادی تنخواہوں کے برابر ادا کیا گیا ہے ۔ پہلی مرتبہ بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کوچھ تنخواہوں کے برابر تک اعزازیہ دیا گیا ہے۔ یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو بطور انعام چھ ماہ کی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دےدیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close