سعودی عرب سے 20 جولائی کو 85 قیدیوں کو پاکستان منتقل کیا جائے گا، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 85 پاکستانی قیدی واپس لانے کے لیے 20 جولائی کو فلائٹ چلائی جائے گی۔سینیٹ کے اجلاس میں ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کی ایوی ایشن کی صنعت دباؤ میں ہے، مئی میں فیصلہ ہوا تھا کہ ان باؤنڈ فلائٹس کی کمی کر دی جائے۔غلام سرور خان نے کہا کہ بروقت اطلاع دے دی گئی لیکن پھر بین الاقوامی ایئر لائنز نے اوور بکنگ کی، اس پر بین الاقومی ایئر لائنز کو شوکاز نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close