بلاول بھٹو نوکری ڈھونڈنے امریکہ گئے ہیں؟؟

واشنگٹن (پی این آئی) بلاول بھٹو نوکری ڈھونڈنے امریکہ گئے ہیں؟؟ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے لکھا کہ یہ ہیں صاحب جو یہاں پر ولی عہد بن کر گھومتے ہیں۔ ان کے ٹھاٹ باٹ دیکھنے والے ہوتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ نوکری کی تلاش میں کیسے امریکا میں دربدر ہو رہے ہیں کبھی اس بینچ پر اور کبھی اس نکر میں۔ جب سی وی پر صرف ایک پرچی ہو تو یہ تو ہوتا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close