وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادےکورونا کا شکار

لندن(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کا بیٹاکورونا وائرس سے متاثر ہو گیا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے بتایا کہ میرے بیٹے کو کورونا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ آج اکیلے بیٹھ کر یوروکپ کا فائنل دیکھے گا،انہوں نے اپیل کی کہ فٹبال کے ایسے مداحوں کو دعائوں میں یاد رکھیں جو کورونا سے متاثر ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close