آئی جی ٹریفک جام میں پھنس گئے، ایس پی ٹریفک کومعطل کر دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی شہر کی ٹریفک کے بےپناہ مسائل ہیں۔ انہی مسائل نے شہر کے ایس ایس پی ٹریفک کی نوکری خطرے سے دوچار کر دی۔ آئی جی سندھ مشتاق مہر کاٹی کی تقریب سے واپسی پر کراچی شہر کے ٹریفک جام میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق ٹریفک جام کی صورتحال کنٹرول نہ کرنے پر آئی جی سندھ نے ایس پی ٹریفک لطیف صدیقی کو معطل کر دیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close