پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج امریکا روانہ ہو ں گے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرادری آج بروز ہفتہ کو ایک ہفتے کے لئے امریکا کو دورہ کریں گے بلاول بھٹو اپنے امریکا کے دورہ میں واشنگٹن اور نیو یارک جائیں گے جہاں وہ ایک کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے ۔ بلاول بھٹو اپنے دورے میں عہدیداروں اور کارکنان کے وفود سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close