پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ویزہ کی سہولت آن لائن کر رہے ہیں، غیر ملکی شہریوں کو سم کارڈ لینے ، کاروبار شروع کرنے کی اجازت اور سفری سہولتیں دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا وزیر داخلہ نے بتایا کہ’ہم طورخم بارڈر کو پاکستانیوں کے لیے کھول رہے ہیں، کوشش کر رہے ہیں کہ طورخم بارڈر پر جو چار پانچ ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں جو وہاں سے سعودی عرب جانا چاہتے تھے ان کے لیے کوئی راستہ تلاش کیا جائے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close