حج کے بعد پاکستانی کارکن سعودی عرب واپس جا سکیں گے

ریاض (پی این آئی) روان سال حج کے بعد سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی واپسی کا قوی امکان ہے۔سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔سفیر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی فلائٹس کی بحالی بھی اسی ماہ متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے میں پچھلے دو ماہ سے کوشش کر رہے ہیں اور سعودی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close