موٹروے پر سفر کرنے سے پہلےیہ خبر ضرور پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے نئی پابندی عائد کر دی

لاہو(آئی این پی) لاہور موٹروے پر کالے شیشے والی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اعلان موٹر وے پولیس کی جانب سے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ گاڑیوں میں لگے کالے شیشے اور اسٹکرز بھی اتار رہے ہیں۔ لاہور موٹروے پر کالے شیشے والی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی گئی جس کا اعلان موٹر وے پولیس کی جانب سے کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس اپی سید حشمت کمال نے کہا کہ ایم تھری پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close