پاک بھارت بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟ کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کے لئے آج (بروز پیر) کے روز واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر ایک دن کے لئے کھولا جائے گا پاکستان سے 461افراد بھارت روانہ ہوں گے ، تمام افراد کورونا وباء کی وجہ سے واپس نہیں جا سکے تھے ۔جبکہ بھارت کی جانب سے چارماہی گیر وں کو رہا کیا گیا ہے جن میں محمد رمضان ،محمد جمن ، محمدحسین اور محمد وٹو شامل ہیں اور تمام افراد بھارت کی مختلف جیلو ں میں قید تھے ۔ پاکستانی اور بھارتی شہریوںکی اپنے ملک واپسی کے لئے آج (بروز پیر) کے روز واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر ایک دن کے لئے کھولا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close