کورونا پابندیوں میں نرمی! عوام کیلئے اچھی خبر آگئی، کیا کیا کھولا جارہا ہے؟

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوںمیں کل سے نرمی کا اعلان کردیا گیا۔سندھ حکومت نے مزارات، اِن ڈورجم، سوئمنگ پول اور پارکس کھولنے کی اجازت دے دی۔ کورونا پابندیوں میں نرمی کل سے کی جائے گی جس کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیوں میں نرمی کے باوجود ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا۔ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا پابندیوںمیں کل سے نرمی کا اعلان کردیا گیا۔سندھ حکومت نے مزارات، اِن ڈورجم، سوئمنگ پول اور پارکس کھولنے کی اجازت دے دی۔ کورونا پابندیوں میں نرمی کل سے کی جائے گی جس کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close